مغز کاوی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بہت زیادہ غور و فکر جس سے دماغ کو تکلیف پہنچے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بہت زیادہ غور و فکر جس سے دماغ کو تکلیف پہنچے۔